اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بڑے ہو کر گاڑی اور گھر لینا چاہتی ہوں‘

اقوامِ متحدہ کی طرف سے بین الاقوامی سطح پر غربت سے نمٹنے کے لیے پچھلے سال ’سسٹینیبل ڈیویلپمنٹ گولز‘ یعنی پائیدار ترقی کے اہداف طے کيے گئے ہیں۔ اِسي سلسلے ميں دنیا بھر سے کچھ بچوں نے ہمیں اپنے روز مرہ کے اوقات بتائے اور اِنہیں کن چیلینجز کا سامنا ہوتا ہے۔ اسی تناظر میں آئيے آپ کو میکسیکو شہر کے مضافات سے پامیلا کی کہاني دکھاتے ہيں۔ پيش کر رہي ہيں ثناء گلزار۔