اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں معذوروں کےلیےروزگار کےمواقع

بھارت میں بھي ايک معذور کےلیے روزگار کے مواقع عمو ماً بڑے محدود ہیں کيونکہ ایسے لوگوں کےلیے روزگار سکھانے والے مناسب سکول اور تربیتی مراکز کم ہیں ۔اس لیے غربت معذور کا مقدّر بنتی ہے لیکن اب پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی بڑی کمپنیوں نے انھیں روزگار مہیا کرنےکے لیے ايک نيا قدم اُٹھايا ہے ۔ شلپا کنّن کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی۔