اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’معلوم نہیں تھا کہ شوق مجبوری بن جائے گا‘

پاکستان کے عروس البلاد 'کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا بحران معمول کي بات ہے جس سے ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات بھی متاثر ہوتی ہیں،دنیا کے دیگر بڑے شہروں کے برعکس کراچي ميں خواتین موٹر بائیک نہیں چلاتیں کہ معاشرتي اقدارکے خلاف ہے اور زمانہ کيا کہے گا۔ لیکن بعض خواتین اس روایت کي روادار نہيں۔ ہماری ساتھی شمائلہ خان نےایک ایسی ہی پُرعزم خاتون "مہوش اخلاق" سے ملاقات کی۔