مصر کی مقبول ہوتی مہرجان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر کی مقبول ہوتی مہرجان

موسیقی کی ایک جدید قسم مہرجان مصر کے شہروں میں موجود کچی آبادیوں سے باہر آئی ہے اور اب عرب دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ تاہم اس کے کچھ نقاد کہتے ہیں کہ اس کی اونچی دھماکے دار تھاپ تشدد کو ہوا دے رہی ہے۔