اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قطرینہ کا سلمان کی فلم کے سیٹ پر پہنچنے کا مطلب؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں قطرینہ کیف کا سلمان خان کی فلم سلطان کے سیٹ پر پہنچنے کا مطلب کیا ہو سکتا ہے؟ سوناکشی اپنے یا اپنے کام کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ نئی نسل کے اداکاروں کے بارے میں امیتابھ بچن کے خیالات کیا ہیں اور فرحان اختر کیسے بنے ایکشن ہیرو؟