اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنسی حملے: جرمنی میں سخت غم و غصہ

جرمنی کے شہر کولون میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سالِ نو کی تقریبات کے دوران جرائم کے 516 معاملات کی تحقیقات کر رہی ہے جن میں سے 40 فیصد خواتین پر جنسی حملوں کی شکایات سے متعلق ہیں۔