اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فاقہ زدہ مضایا کے لیے اقوامِ متحدہ کی خوراک روانہ

شام کے باغیوں کے زیرِ قبضہ قصبے مضایا کے لیے اقوام متحدہ کا ایک امدادی قافلہ روانہ ہو گیا ہے جہاں اطلاعات کے مطابق لوگ فاقہ کشی سے مر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے روانہ کی گئی خوارک 40 ہزار افراد کی ایک ماہ کی ضروریات پوری کر سکے گی۔