اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مذاکرات میں طالبان میں تفریق نہ کی جائے: سرتاج

وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں مصالحتی عمل غیر مشروط ہونا چاہیےاور مذاکراتی عمل کے سلسلے میں طالبان میں تفریق نہ کی جائے۔ افغان طالبان سے امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے چار ملکی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ اسلام آباد سے ارم عباسی