اے آر وائی دفتر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں اے آر وائی کے دفتر پر حملہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔