اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین میں کاسمیٹک کلینکس کی بھرمار

چین میں زیادہ سے زیادہ لوگ اب خوبصورتی حاصل کرنے کے لیے کاسمیٹک سرجری کروا رہے ہیں۔ سنہ 2014 میں ملک میں 70 لاکھ سے زائد کاسمیٹک آپریشن کیے گئے تھے۔اس صنعت کی لاگت اب 62.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو سنہ 2019 میں دگنی ہو جائے گی۔ بی بی سی نے بیجنگ میں بڑھتے ہوئے نجی کاسمیٹک کلنکس میں سے ایک کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ژیانگ یا سے بات کی جو اپنی پہلی کاسمیٹک سرجری کروانے جا رہی ہیں۔