اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران میں امریکی بحری عملے کی رہائی

ایران نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیے گئے امریکی بحری کشتیوں کے دس رکنی عملے کو رہا کر دیا۔ ذیشان ظفر کی رپورٹ