اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برف کی گہرایوں میں بیجوں کا ذخیرہ

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور دنیا میں جاری تنازعات کی وجہ سے مستقبل میں کچھ فصلوں کا مکمل خاتمہ ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو آنے والی نسلوں کے لیے خوراک کی کمی پيدا ہو سکتی ہے۔ اِس خطرے سے نمٹنے کے لیے سائنسدانوں نے قُطبِ شمالی کے ایک سرد مقام پر دنیا بھر کی اہم فصلوں کے بیج محفوظ کر ديے ہیں۔ ڈیوڈ شُک مین کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں فراز ہاشمی۔