اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بھارت کو اب بھی پاکستان پر شک ہے‘

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیکریٹری سطح کے مذاکرات کے سلسلے میں نئی تاریخوں کے تعین کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ سیکریٹری کی سطح کے مذاکرات بہت مختصر مدت کے لیے موخر کیے گئے ہیں۔

اس ضمن میں بی بی سی اردو کے پروگرام سیر بین کے میزبان عادل شاہ زیب نے انڈین ڈیفنس سٹڈیز سے وابستہ تجزیہ کار اور صحافی سوشانت سارین سے بات کی اور پو چھا کہ کیا بھارت جیش محمد کے خلاف کارروائی سے مطمئن ہے؟