اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل ہو گا‘

پاکستان کی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں نے باہمی مشاورت سے چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی صدارت میں سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جو گلگت بلتستان اور چاروں وزرائے اعلیٰ پر مشتمل ہو گی۔ شہزاد ملک کی رپورٹ