جاوید خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسلم بچوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کی شدید قلت

بچوں کي ديکھ بھال کے ليے سرگرم برطانيہ کي سب سے بڑي اور سب سے قديم فلاحي تنظيم ’برنارڈوز‘ کے چيف ايگزيکیٹيو جاويد خان نے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی کو بتایا کہ ايشيائي خاندانوں ميں بچوں کو گود لينے اور ديکھ بھال کا رجحان کیوں کم ہے۔