یاکو ہوٹل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یاکو ہوٹل: نہ دروازے نہ بڑا نام

سنیے لاہور کے ایک انوکھے ہوٹل کے بارے میں۔ دروازے ہیں نہ کوئی بڑا نام۔ لیکن چائے کا ذائقہ ایسا کہ ہر طبقے کے لوگ سالوں سے کھِنچے چلے آ رہے ہیں۔ مقامی صحافی عبدالناصر کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ثناء گلزار۔