اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ بھر میں برفباری

گذشتہ اختتام ہفتہ برطانیہ بھر میں برفباری کے بعد شدید سردی نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے لیکن شدید سردی بھی برف کے شوقین افراد کو اس سے محظوظ ہونے سے نہیں روک سکی۔