اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوٹیوب سائٹ پھر کھل گئی

پاکستان میں یوٹیوب پر گذشتہ تین سال سے عائد پابندی کو یوٹیوب کا ایک نیا ورژن شروع کیے جانے کے بعد ہٹا لیا گیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ کے صارفین کو یوٹیوب تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔