اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سال 2015 نے گرمی کے ریکارڈ توڑ دیے

امریکی خلائی ایجنسی ناسا اور برطانیہ کے محکمہ موسمیات’میٹ آفس‘ کے مطابق سنہ 2015 ریکارڈ توڑ گرمی لایا تھا۔ تازہ ترین اعداد و شمار دکھاتے ہیں کہ ہماری دنیا کی درجہ حرارت گذشتہ صدی کی درجہ حرارت سے 1 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھا ہے۔ بی بی سی کے سائینس ایڈیٹر ڈیوڈ شکمن کی رپورٹ فراز ہاشمی کی زبانی