انڈیا میں طالب علموں کا احتجاج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلت طالب علموں کی معطلی کے خلاف احتجاج

بھارت کی حیدرآباد یونیورسٹی میں ایک نوجوان طالب علم کی خوکشی' وفاقی حکومت کے لیے درد سر بنتی جارہی ہے۔ اس طالب علم کا تعلق پسماندہ طبقے ’دلت‘ سے تھا اور الزام ہے کہ اسے ایک وفاقی وزیر کے دباؤ میں یونیورسٹی سے معطل کیا گیا تھا۔ احتجاجاً یونیورسٹی کے کئی سینئر پروفیسرز نے اپنے انتظامی عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں۔