ڈرون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنولوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

ملکہ برطانيہ کي رہائش گاہ قصر بکنگھم کے کمروں کا نظارہ کرنا ہے؟ چين کي سماجي رابطے کي ويب سائٹ پر اپنا ميسج ايک سو چاليس سے زيادہ حروف ميں لکھنا ہے اور معلوم کر نا ہے کہ مشيگن کے سائنسدانوں کا وہ ڈرون کونسا ہے جو حساس علاقوں ميں داخل ہونے والے گمنام ڈرونز کو پکڑليتا ہے! تو دیکھیے ٹیکنولوجی کا بلیٹن قنديل شام کے ساتھ۔