اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یورپی یونین کو تارکینِ وطن سے خطرہ ہے‘

تارکينِ وطن کي جانب سے يورپ پہنچنے کي کوشش میں اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ گزشتہ رات يونان کے ساحل کے قريب تارکينِ وطن کي ايک کشتي کو پيش آنے والے حادثے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دوسري جانب فرانس کے وزيرِ اعظم مينوئل والس نے بی بی سی کی ليزڈوسٹ کو ديےگئے انٹر ويو میں کہا ہے کہ لاکھوں کي تعداد تارکينِ وطن کي يورپ آمد سے يورپی يونين کے ليے خطرہ پيدا ہوگيا ہے۔