اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حسن روحانی یورپ کے دورے پر

ایران پر اقتصادی پابندی اٹھائے جانے کے بعد ایران کے صدر حسن روحانی یورپ کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ یورپ کی مختلف کمپنیوں سے 18 ارب ڈالر کے معاہدے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ایران آئندہ تین برس میں مغربی کمپنیوں سے 500 مسافر بردار طیارے خریدنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

فراز ہاشمی کی رپورٹ