ڈنمارک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈنمارک میں پناہ گزینوں کے اثاثے ضبط کرنے کا قانون

ڈنمارک کی حکومت پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی مزيد سخت کر رہي ہے۔ وہاں کی ارلیمنٹ میں آج اُس متنازع بِل کے منظور ہونے کی امید ہے جس ميں پولیس کو پناہ چاہنے والے افراد سے چودہ سو ڈالر سے زيادہ مالیت کے اثاثے ضبط کرنے کي اجازت ہوگی۔ اِس کے علاوہ منقسِم خاندانوں کے ملاپ کي مدت بھي بڑھانے کي تجويز ہے۔ ناقدین اِسے انسانی حقوق کے یورپی قوانین کے خلاف قرار دے رہے ہيں۔ نامہ نگار جینی ہِل کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں خدیجہ عارف۔