اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

متنازع بیانات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی مخالفت

صرف ایک ہفتہ قبل امریکہ کے صدراتی انتخابات میں ریپبلیکن امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی حریف ٹڈ کروز پر برتری مزید بڑھائی ہے۔ لیکن مسٹر ٹرمپ کے تارکین وطن کے بارے میں پے در پےمتنازع بیانات سے ان کے مخالفین کے تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ کیٹی ووٹسن کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں