اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی فوج کا بکرا سپاہی

برطانوی فوج کی فرسٹ ویلش رجمنٹ میں ایک بکرا بھرتی کرنے کی روایت سترہویں صدی سے چلی آ رہی ہے اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ملکہ کی 90ویں سالگرہ پر اس رجمنٹ میں بکنگھم پیلس میں ایک بکرا بھرتی کرنے کی منظوری دی گئی۔ کنیڈی کنگ کی رپورٹ فراز ہاشمی کی آواز