اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دولتِ اسلامیہ سے نمٹنے میں عالمی مدد ضروری‘

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ شمالی افغانستان میں نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے میں ان کی حکومت کی مدد کی جائِے۔اس کا مطلب ہے کہ نیٹو کے فوجی مشن کے ایک سال بعد افغان حکام کو طالبان اور آئی ایس دونوں سے خطرے کا سامنا ہے۔ ہمارے نامہ نگار جسٹن رولٹ کی خصوصی رپورٹ جاوید سومرو کی زبانی۔