اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کس کی صحبت میں ریکھا بنیں شاعرہ؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں جہاں باتیں سلمان خان اور قطرینہ کیف کے ملن کی افواہوں کی، عامر خان کے بیان پر نہ تھمنے والے تنازعے کی اور شروتی حسن کے سبق سیکھنے کی وہیں باتیں فلم ’مستی زادے‘ اور ’سالا کھڑوس‘ کے ساتھ گلوکارہ کویتا کرشنامورتی کی۔