اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اتحاد کے بغیر داعش کے خلاف جنگ کامیاب نہیں ہو گی‘

شام کا بحران شروع ہوئے پانچ سال ہو چکے ہیں۔ اس عرصے میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ شہری ہلاک اور کئی لاکھ بے گھر ہوگئے ہیں۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی نے سعودی عرب میں مقیم سینیئرصحافی اور تجزیہ نگار راشد حسین سے پوچھا کہ موجودہ صورتحال اور فریقین کے سخت موقف کے پیش نظر کیا جینیوا میں جاری مذاکرات کی کامیابی کا کوئی امکان ہے؟