اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھگت سنگھ کے مقدمے کے لیے لارجر بنچ

لاہور ہائی کورٹ نے برطانوی سامراج کے خلاف مزاحمت کرنے والے رہنما بھگت سنگھ کی پھانسی کا مقدمہ دوبارہ کھولنے کے لیے لارجر بنچ کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔ بھگت سنگھ کو تئیس مارچ انیس سو اکتیس کو پھانسی دی گئی تھی۔ مقدمے کی ازسرے نو سماعت کی درخواست بھگت سنگھ میموریل فاونڈیشن کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ تفصیل کے ساتھ شمائلہ جعفری