اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کے لیے نو ارب ڈالر کی امداد جمع کرنے کا عہد

عالمی رہنماؤں نے شام کی پانچ سالہ خانہ جنگی سے متاثرہ لاکھوں لوگوں کے لیے نو ارب ڈالر کی رقم جمع کرنے کا عہد کیا ہے۔ جمعرات کو لندن میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرن اس امدادی کانفرنس میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت ستر سے زیادہ عالمی رہنماؤں کی میزبانی کریں گے۔ نامہ نگار رامی روہایم نے شامی شہریوں کی مشکلات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔سنئیے کاشف قمر کی زبانی