للیتا یادو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کو گھر پہنچانے کے لیے خواتین بائیکرز

دلی کے نواحی شہر گڑگاؤں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نام پر بس یا آٹو رکشا چلتے ہیں ليکن بسیں کم ہیں اور آٹو رکشے والے منہ مانگے پيسے ليتے ہیں اور اپنے پسنديدہ علاقوں میں ہی جاتے ہیں۔ دلی سے گڑگاؤں میں پہلی بار خواتین کے لیے اِس طرح کی سروس ’بِکسی‘ نام کی ایک کمپنی نے شروع کی ہے۔

ایسی ہی بائیکر خاتون سے ہمارے ساتھی سہیل حلیم نے بات کي۔