اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہزاروں شامی پناہ کی تلاش میں

شام کے شہر حلب میں روس کی شدید فضائی بمباری میں سرکاری فورسز شہر کی طرف پیش قدمی کر رہی ہیں۔ شدید جنگ سے بچنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شامی پناہ کی تلاش میں ترکی کی سرحد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ فراز ہاشمی کی رپورٹ