اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاست کی کوئی اخلاقیات نہیں ہوتیں‘

بر صغیر میں اردو افسانے کی ایک قد آور شخصیت افسانہ نگار انتظار حسین سے چند برس قبل ماہ پارہ صفدر سے ہونے والی ایک خصوصی گفتگو۔ اس موقع پر انھوں نے ہماری درخواست پر اپنے ایک افسانے ’ قلیلیہ نے دمنا سے کیا کہا” کا اقتباس بھی ہمیں سنایا۔