اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پشاور زلمے کی تقریب اے پی ایس میں کرائیں گے‘

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل میں ’پشاور زلمے‘ وہ ٹیم ہے جس کے کپتان شاہد آفریدی ہیں اور اسی ٹیم کی ایک اہم تقریب میں پاکستان فوج کے سربراہ نے ایک سٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلے میچ کے لیے پشاور زلمے نے اے پی ایس آرمی پپلک سکول کے بچوں کے لیے متحدہ عرب امارات جا کر پی ایس ایل دیکھنے کا اہتمام بھی کیا۔ ہمارے ساتھی شفيع نقي جامعي نے پشاور زلمے کے سربراہ جاوید آفریدی سے بات کی اور پوچھا کہ ان کی ٹیم کی کیا خصوصیات ہیں؟