اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ میں بریک اپ کا سیزن

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اب کرکٹر وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی بریک اپ کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔

اس کے علاوہ سنیے اس ہفتے ریلیز ہونے والی دو فلموں ’صنم تیری قسم‘ اور ’گھایل ونس اگین‘ کی۔ اس کے علاوہ کنگنا راناوت کی باتیں سوشل میڈیا پر بولنے کے بارے میں اور سدھارتھ ملہوترا کا خیال ہے کہ وہ عالیہ بھٹ کے ساتھ زیادہ اچھے لگتے ہیں۔

اپنے زمانے کی اداکارہ دیپتی نول کے بارے خصوصی پیشکش بھی اس بار بالی وڈ میں شامل ہے۔