اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بیٹے کی خودکشی کی وجہ قران حفظ کرنے میں ناکامی‘

جنوبی پنجاب میں 17 سال کے ایک نوجوان نے قران پاک حفظ کرنے میں ناکامی کو بنياد بناتے ہوئے تقريباً ایک ہفتے پہلے خود کشي کر لي۔ واقعہ کے چند دن بعد والدین کو بیٹے کے موبائل میں ایک پیغام ملا جس میں اُس نے اپنے آپ کو پھانسي دينے کي وجہ بتائی۔ ہماری نامہ نگار ارم عباسی نے قصبے کا دورہ کیا اور خود کشی کرنے والے نوجوان کے والدین اور دوست سے بات کی۔