دلی کانفرنس میں شریک چند افراد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں بريلوي مسلک کے عُلما اور صُوفيوں کا فتویٰ

انڈيا میں بریلوی مسلک کے صوفیوں اور علما نے دہشت گردی کے خلاف اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔

دلی میں ایک کانفرنس میں اِن صوفیوں اور علما نے بڑھتی ہوئی شدت پسندی اور دہشت گردی کے لیے وہابی نظریے کو موردِ الزام ٹھہرایا۔

جبکہ وہابی اداروں اور علماء نے بھي دہشت گردی کے خلاف ایک عرصے سے مہم چلا رکھی ہے۔

دلی سے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ