کے پی کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبر پختونخوا کے احتساب کمشنر مستعفیٰ

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے احتساب کمیشن ترمیمی آرڈننس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ نئی ترامیم کے مطابق اب کسی رکنِ صوبائی اسمبلی یا کسی سرکاری افسر کی گرفتاری سے پہلے صوبائي اسمبلي کے سپیکر یا چیف سیکرٹری کو اطلاع دینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

تاہم ڈائریکٹر جنرل احتساب کمیشن جنرل ريٹائرڈ حامد خان نے کمیشن کے اختیارات محدود کرنے کے خلاف بطور احتجاج اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔