اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پگڑیاں سکھوں کے لیے اتنی اہم کیوں؟

سکھ اداکار وارث اہلو والیا کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے ایئر پورٹ پر سکیورٹی نے انھیں ان کی پگڑی کی وجہ سے جہاز پر سوار نہیں ہونے دیا۔وہ کہتے ہیں کہ انھیں پگڑی اتارنے کو کہنا ’کسی کو اپنے کپڑے اتارنے کے لیے کہنے کے مترادف ہے۔‘