اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیو ہیمپشائر: سینڈرز اورڈونلڈ ٹرمپ کامیاب

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ڈیمو کریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کے انتخاب کا مقابلہ بالترتیب سینیٹر برنی سینڈرز اور ارب پتی کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے جیت لیا ہے۔ نیو ہیمپشائر آئیووا کے بعد دوسری امریکی ریاست ہے جہاں صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

نیو ہیمپشائر میں موجود ہمارے نامہ نگار برجیش اوپادھیائے نے ماحول کا جائزہ لیا۔