اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کیسے بنی، یہ معمہ اب حل ہو جائے گا؟

سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنی فلک شناسی کہ دنیا کیسے بنی؟ لیکن اب سائنسدان ایک جواب کے بہت قریب ہيں۔ انھوں نے کشش ثقل کے لہریں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں البرٹ آئنسٹائن نے ایک صدی پہلے پیش گوئی کی تھی۔ اس انکشاف کو گزشتہ 100 برسوں کی سب سے بڑی دریافتوں میں سے ایک کہا جا رہا ہے۔ کشش ثقل کی ان لہروں سے کائنات کو سمجھنےکا ایک نیا نظریہ حاصل ہو سکتا ہے۔