اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

قریب سوئے ہوئے شخص کے خراٹوں کی آواز عموماً نیند حرام کر دیتی ہے لیکن اب اس کا توڑ ایک ایسے آلے کی صورت میں نکلا ہے جو خراٹوں کا گلا دبا ديتا ہے۔ اور ہاں ! ڈرائیونگ کرتے وقت اگر گاڑياں بغير ڈرائيور چلتي دکھائي ديں تو گھبرائيے گا نہيں، ليکن کيوں؟

تفصيل ٹیکنالوجی بیلیٹن کلک میں، ایمن خواجہ کے ساتھ۔