اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ویلنٹائن ڈے کے موقعے پر مدھوبالا

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے کہ ویلنٹائن ڈے کے لیے رنویر کپور دیپکا سے ملنے کہاں پہنچے؟ شان اب ہر طرح کے نغمے گانے کے لیے تیار ہیں۔ شاہد کپور کا خیال کے علاوہ فلم ’صنم رے‘ کی باتیں۔

اور ان سب کے علاوہ بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ مدھوبالا پر خصوصی پیشکش۔