اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلیساؤں کی قربت کے اسباب کیا ہیں؟

کیتھولک چرچ اور گریک آرتھوڈاکس چرچ کے اختلافات ہیں کیا، عقائد کی بنیاد پر کتنا کُشت وخون ہوا اور اب دونوں کے درمیان قربت کے اسباب کیا ہیں۔ اس پر لندن میں چرچ میشن سوسائٹی میں قائم سی ایم ایس ایشیا فورم کے چیرمین رانا یوآب خان سے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عمر آفریدی نے بات کی اور پہلے ان سے پوچھا کہ دونوں کلیساؤں کے سربراہان کی ملاقات کتنی تاریخی ہے؟