اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چولستان جیپ ریلی میں صاحبزادہ سلطان کامیاب

تین روزہ میلے کے سے سماں کے ساتھ سالانہ چولستان جیپ ریلی اپ سیٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی ہے۔ سات مرتبہ صحرا میں گاڑیوں کی دوڑ میں سرِ فہرست رہنے والے ڈرائیور نادر مگسی گیارہویں چولستان جیپ ریلی میں اپنے اعزاز کا دفاع نہ کر سکے۔ یہ ریلی جھنگ کے صاحبزادہ سلطان کے نام ہوئی۔ بہاولپور کے قلعہ دراوڑ پر تین روزہ سرگرمیوں پر مبنی رپورٹ۔۔