جواہر لعل نہرو یونیورسٹی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سٹوڈنٹس یونین کے صدر کی حراست میں توسیع

انڈيا کي معروف اور معتبر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلبہ ملک سے غداری کے الزام میں سٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمار کي گرفتاري کے خلاف احتجاج کر رہے ہيں۔ اسي دوران کہنيا کمار کي حراست میں دو دن کي توسيع کر دي گئي ہے۔ پيشي کے وقت بعض وکلاء نے پٹيالہ ہاؤس کورٹ کے باہر طلبا اور صحافيوں کے ساتھ مار پيٹ کي۔ کنہیا کمار پر الزام ہے کہ اُنھوں نے افضل گرو کے حق میں اور ملک مخالف نعرے بلند کیے تھے۔ مزيد تفصيل سہيل حليم سے