سعودی عرب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں کی ذہنی اصلاح کی کوشش

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند تنظيم، نام نہاد دولت اسلاميہ کے خلاف لڑائي لڑنے کے ليے تيار ہے اور وہ شام ميں کارروائي کے ليے اپني افواج عالمي اتحاد کے ليے فراہم کر سکتا ہے۔ سعودي عرب شدت پسندي کے خلاف ملک کے اندر بھي کئي اقدامات کر رہا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار اورلا گورین کی خصوصی رپورٹ، پیش کر رہی ہیں خدیجہ عارف