اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دیوارِ مہربانی کا سفر

ایران کے شہر مشہد سے شروع ہونے والے اس خیال کو دنیا کے مختلف شہروں میں اپنایا گیا جس میں تازہ ترین اضافہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ہے۔ پاکستان میں پشاور، لاہور، راولپنڈی میں ایسی دیواریں بنائی گئی ہیں۔