اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت: سرکس کی صنعت بحران کا شکار

بھارت میں سرکس کا کاربار ایک صدی سے بھی زیادہ پرانا ہے۔ لیکن اب یہ صنعت مشکلات کا شکار ہے۔کہا جاتا ہے کہ جنگلی جانوروں پر پابندی سرکس میں لوگوں کی عدم دلچسپی کا باعث بنی ہے۔تو کیا سرکس کے دن گنے جا چکے ہیں۔

سمیر ہاشمی کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں اطہر کاظمی